اکبرالہ بادی منتخب اشعار

دوزخ کے داخلے میں نہیں انکو عذر کچھ۔۔۔فوٹو کوئی لگادے جو انکا بہشت میں پرانی روشنی میں اور نئی میں فرق اتنا ہے اسے کشتی نہیں ملتی اسے ساحل نہیں ملتا

Leave a comment

اِنْ نِلْتِ يَا رِيْحَ الصَّبَا يَوْمًا اِلٰي اَرْضِ الحَرم

اِنْ نِلْتِ يَا رِيْحَ الصَّبَا يَوْمًا اِلٰي اَرْضِ الحَرمبَلِّغْ سَلاَمِيْ رَوْضَةً فِيْهَا النَّبِيُّ المُحْتَرَماے بادِ صبا، اگر تیرا گزر سرزمینِ حرم تک ہوتو میرا سلام اس روضہ کو پہنچانا جس میں نبیِ محترم تشریف فرما ہیں مَنْ وَّجْهُهُ شَمْسُ الضُّحٰي مَنْ خّدُّهُ بّدْرُ الدُّجٰيمَن ذآتُهُ نُورُ الهُديٰ مَنْ كَفُّهُ بّحْرُ الْهَمَمْوہ جن کا چہرۂ انور […]

Leave a comment

اسباب منع صرف

Leave a comment

اکبر الہ آبادی

اکبر حسین اکبر الہ آبادی کے والد کا نام تفضّل حسین تھا۔ ان کا سادات کے متوسط گھرانے سے تعلق تھا۔ ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار کے مطابق ۱۸۴۵ء کو ضلع الہ آباد کے ایک قصبے ’’بارہ‘‘ میں اکبر حسین نے جنم لیا۔ اکبر حسین کے والد علم ریاضی میں مہارت رکھتے تھے۔ اکبر نے والد […]

Leave a comment

Gora complex

ترا وجود سراپا تجلّیِ افرنگکہ تُو وہاں کے عمارت گروں کی ہے تعمیرمگر یہ پیکرِ خاکی خودی سے ہے خالیفقط نیام ہے تُو، زرنگار و بے شمشیر! اقبال خلیل احمد دانشور فرماتے ہیں کہ جدید آدمی مغرب کے دماغ سے پیدا ہوا ہے۔ ایک کرسچن تھنکر ہے وہ کہتا ہے کہ دنیا کے کسی آئیڈیا […]

Leave a comment

کلام اکبر الٰہ آبادی

مشرق میں ولادت پر راضی نا تھے یہ بندے چارہ ہی مگر کیا تھا  فطرت جو یہاں جن دے اِک علم تو ہے بُت بُننے کا، اِک علم ہے حق پر مِٹنے کا اُس علم کی سب دیتے ہیں سند، اِس علم میں ماہر کون کرے؟ غوطے تو لگائے زم زم میں اور غرق ہیں […]

Leave a comment

اردو فونیٹک کی بورڈ میں اعراب لگانے کی کیز

Shift+I ==> کھڑا زبرShift+U ==> الٹا پیشShift+7=>دو پیشLeft tilde button==> دو زیرshift+Left tilde button==> دو زبرshift+F==>کھڑی زیرShift+p==>پیشshift+comma==>زیرshift+full stop==> زبر alt+O=>ْجَزَم alt+w==> تشدید

Leave a comment

دیکھتا ہے تُو فقط ساحل سے رزمِ خیر و شر

دیکھتا ہے تُو فقط ساحل سے رزمِ خیر و شرکون طُوفاں کے طمانچے کھا رہا ہے، مَیں کہ تو؟

Leave a comment

اقبال کا گلہ

جاں بھی گِرَوِ غیر، بدن بھی گِرَوِ غیرافسوس کہ باقی نہ مکاں ہے نہ مکیں ہےیورپ کی غلامی پہ رضا مند ہوا تُومجھ کو تو گِلہ تجھ سے ہے، یورپ سے نہیں ہے!

Leave a comment

یا طیبہ یا طیبہ

يَا طَيِّبَة يَا طَيِّبَة يَا دُوا العيانا اشتقنالك وَالْهَوَى نَادَانَاO Tayba, O Tayba1 O cure of the patient We missed you, and passion has called us to you لَمّا سَارَ الْمُرَكَّب نَسَاني ساروا وَالدّمْع مَا جَفَانِيAs the ship departed, it forgot me They sailed away and my tears never dried up أَخَذُوا قَلْبِي مَع جناني […]

Leave a comment